کراچی: اسلحہ نمائش پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر 5 سیکیورٹی گارڈ گرفتار، اسلحہ برآمد

1 week ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گزری پولیس نے اسلحہ کے نمائش پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں 5 سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔  ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں گزری پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 5 سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کے 5 اسلحہ برآمد کر کے دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دے جائے گی۔
Read Entire Article
Chatroom