ڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

1 week ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کے 2 بچے اور ایک بھتیجا اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واقعے میں زخمی ہونے والے شخص (جاں بحق بچوں کے والد) کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ جھنڈوخیل واقعے میں جاں بحق افراد کی شناخت عالیان، عاشق اللہ اور کامران کے نام سے ہوئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom