Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
تحریک انصاف کے وفد کی آج مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل ہیں۔
وفد کا مولانا فضل الرحمان اور دیگر نے استقبال کیا۔ جس کے بعد ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک پر بات کی گئی۔ تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں جے یو آئی کو بھی شمولیت کی دعوت دی۔