پی ٹی آئی  کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

3 weeks ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پی ٹی آئی  کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو بجے طلب کرلیا گیا۔ ذرائع  نے کہا کہ اجلاس میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی، اور علامہ راجہ ناصر عباس کو بھی خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ زرائع کے مطابق  دونوں اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، محمود خان اچکزائی کوئٹہ میں ہیں جبکہ علامہ راجہ ناصر عباس چکوال میں ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے دونوں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں کئے جانے تھے۔
Read Entire Article
Chatroom