پہلا پریکٹس میچ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹس میں شکست دیدی

2 weeks ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
جنوبی کوریا میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹس پر شکست دے دی۔ جنشن میں کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت تک دونوں جانب سے پانچ، پانچ گول ہوئے۔ میچ کافیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹس کے ذریعےکیا گیا جس پر پاکستانی ٹیم  کامیاب رہی۔ سیریز میں دو میچز مزید کھیلےجائیں گے۔ پاکستانی ٹیم کوریا میں ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے الگ سےٹریننگ کیمپ میں اپنی خامیوں کو دور کرنےکی کوشش بھی کرے گی۔
Read Entire Article
Chatroom