پٹرول مہنگا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی

4 days ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ گئی جس نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔ لاہور میں سرکاری ریٹ لسٹ میں مختلف سبزیوں، پھلوں، چکن، انڈوں ودیگر اشیائے ضررویہ کے روزانہ نرخ جاری ہوتے ہیں۔  مارکیٹ میں خریداری کرنے والی خواتین نے بتایا کہ کچن کا بجٹ تین گنا بڑھ چکا، محدود آمدنی نے سبزیوں،چکن و دیگر ضروری اشیا کی خریداری مشکل بنا دی ہے۔ شہریوں کے مطابق سرکاری اور مارکیٹ میں قیمتوں میں فرق پریشانی کا باعث ہے،دکانداروں کے مطابق ٹرانسپورٹ اخراجات میں اضافہ فرق کی وجہ ہے۔
Read Entire Article
Chatroom