پلاسٹک فیکٹری سے ڈھائی کروڑ کا سامان چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

3 weeks ago 17

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
باغبان پورہ پولیس نے پلاسٹک فیکٹری سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا سامان چوری کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سجاد اور عثمان کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر مل کر فیکٹری سے سامان چوری کیا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ سامان کی 40 بوریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان گزشتہ دو سال سے مالکان کو چکما دے رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom