پشاور: وارسک روڈ پر فائرنگ سے واپڈا اہلکار قتل

1 day ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے وارسک روڈ پر سفید سنگ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom