پاکستانی تجزیہ کار نے بھارتی ٹی وی کے لائیو شو میں کلگام اورپہلگام فالس فلیگ کا کچا چٹھا کھول دیا

2 days ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
حیدرحیات خان نے بھارتی میڈیا کےپاکستان مخالف پروپیگنڈے اوربے بنیاد الزامات کو حقائق کےساتھ بے نقاب کر دیا. پاکستانی تجزیہ کارحیدر حیات خان نے بھارتی نیوزچینل کے پروگرام میں کہا کہ؛ مودی سرکاراوربھارتی میڈیا مقبوضہ کشمیرکے ہرسیکیورٹی واقعے کو بغیر ثبوت پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں. حیدر حیات خان نے کہا کہ بھارتی فوج نے موسیٰ عرف آصف فوجی کوشہید کرنے کا دعویٰ کیا، تاہم ڈی جی آئی ایس پی آرنے انہیں میڈیا کے سامنے پیش کردیا، حال ہی میں کلگام واقعے پربھارتی گودی میڈیا نے شورمچایا کہ اس میں لشکرطبیبہ سے وابستہ لطیف بٹ ملوث ہے، بھارتی بٹ جموں وکشمیریوتھ نیشنل کانفرنس کےنارتھ کشمیرکے جوائنٹ سیکرٹری ہیں جو خود میڈیا کے سامنے آگئے. مودی حکومت ہرالیکشن سے قبل فالس فلیگ آپریشنزاورپاکستان مخالف بیانیے کوہوا دینے کیلیے بھارتی میڈیا کو استعمال کرتی ہے.
Read Entire Article
Chatroom