نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دعویٰ

1 month ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔  اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اگر امریکا اور اسرائیل دوبارہ ایرانی قوم کو آزمانا چاہتے تو آزما سکتے ہیں لیکن ان کو اب محتاط ہونا پڑے گا۔  ان کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایران کو مٹانا چاہا لیکن ایران اس جنگ سے مضبوط ہوکر ابھرا ہے۔ 
Read Entire Article
Chatroom