نو مئی کیس: حماد اظہر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

3 weeks ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے منگل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر حماد اظہر کو عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے انکے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر کو نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، حماد اظہر کا کل 50 روز کا جسمانی ریمانڈ ہو چکا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom