نارتھ کراچی سیکٹر سی 11 میں بجلی کی طویل بندش سے علاقہ مکین پریشان

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر سی 11 میں بجلی کی فراہمی ایک گھنٹے سے زائد وقت سے معطل ہے جس کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا اور مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث صبح اسکول، کالج اور یونیورسٹی جانے والے طلبہ جبکہ دفاتر جانے والے افراد بھی شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں ہوسکی جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom