میچ کے دوران ورلڈ کپ ٹرافی کی کولمبو میں پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں آمد

9 months ago 39

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔  شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔ یاد رہے کہ بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی ورلڈکپ کا میزبان ہے۔
Read Entire Article
Chatroom