میر رضا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کی ضمانت کی توثیق

3 weeks ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے میر رضا کیس میں  ملزمان کی عدم گرفتاری اور شفاف تحقیقات نہ ہونے پر احتجاج کرنے پر درج مقدمے میں 4 ملزمان کی ضمانت کی توثیق کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو میر رضا کیس میں ملزمان کی عدم گرفتاری اور شفاف تحقیقات نہ ہونے پر احتجاج کرنے پر درج مقدمے میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبد اللہ جمال، زبیر علی، عمار، ضرار خالد اور طہ شیخ اور دیگر کی ضمانت میں توثیق کردی۔ پولیس کے مطابق ملزمان پر کار سرکار میں مداخلت اور رکاوٹ کا مقدمہ ہے۔ ملزمان کیخلاف تھانہ فیروز آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Read Entire Article
Chatroom