مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات، جہاز رانی کی سکیورٹی پر زور

4 days ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں جہاز رانی کے تحفظ اور سمندری جہازوں کے عملے کی سلامتی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انڈین وزارت خارجہ کے مطابق مودی نے خطے میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات نئی دہلی میں برکس رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے ایک روز قبل ہوئی۔

انڈین وزیراعظم نے صدر پزشکیان سے ملاقات میں بحری جہازوں اور عملے کی سلامتی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026 - 20:30
Main image: 

<p>11 ستمبر، 2026 کو انڈین پریس انفارمیشن بیورو سے ہینڈ آؤٹ تصویر میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نئی دہلی میں برکس بزنس فورم 2026 کے ایک اجلاس میں شرکت کے موقعے پر ملاقات کر رہے ہیں (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات، جہاز رانی کی سکیورٹی پر زور
Read Entire Article
Chatroom