مودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ

1 month ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مودی حکومت میں مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کے باعث  مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے. برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق بھارت میں اقلیت مخالف قانون کے ذریعے عیسائیوں کی عبادت کو بھی نگرانی میں جکڑ دیا گیا. بھارت میں عیسائی نام اور شناختی کارڈ نمبر درج کر کے تصدیق کے بعد عبادت پر مجبور ہو چکے ہیں. بھارت میں اقلیتیں، بالخصوص مسیحی برادری، اپنے مقدس مقام پر بھی خود کوغیرمحفوظ محسوس کر رہی ہے. امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق اقلیتوں کے خلاف مسلسل کارروائیوں کے باعث بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کی سفارش کی گئی.
Read Entire Article
Chatroom