ملتان؛ بیوی کے ہاتھوں جھلسنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

1 week ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
میاں چنوں میں دو روز قبل بیوی کے ہاتھوں جھلسنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی کو شوہر کی دوسری شادی کا رنج تھا جس پر بیوی اور سالے یونس نے اسلم پر تشدد کیا تھا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ متوفی محمد اسلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر اسپتال ملتان کے برن یونٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom