مشرق وسطی کی صورتحال؛ آرامکو نے پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہونے پر فروخت بند کردی

2 weeks ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث پاکستان میں آرامکو کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ ختم ہوگیا جس کے بعد پاکستان میں فروخت بند کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں عرب آئل کمپنی آرامکو کے پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فروخت روک دی گئی، مشرق وسطی کی صورتحال اور سعودی تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں کی وجہ سے ایندھن کی سپلائی معطل ہوئی ہے۔ اس معطلی کے بعد کراچی سمیت ملک بھر میں آرامکو کے فیول اسٹیشنز پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کردی گئی۔ آرامکو کے پمپس جانے پر صارفین نے عملے سے معلومات حاصل  کیں تو عملے نے جواب دیا ہے کہ سپلائی کب بحال ہوگی کچھ معلوم نہیں۔۔
Read Entire Article
Chatroom