مردان؛ سابق صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو کی رہاش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مردان میں سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کی رہائش گاہ اور حجرے پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم انہیں گرفتار نہ کیا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران ظاہر شاہ طورو موجود نہیں تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ بعدازاں، پیر کی صبح پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہے، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ سینیئر پولیس افسر کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom