ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

3 weeks ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اداکار ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، شوبز کے جوڑے نے اپنے بیٹے کا نام ’ازمیر‘ رکھا ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرنے کے ساتھ نام کا بھی اعلان کیا ہے۔         View this post on Instagram                       اس خبر کے بعد ساتھی اداکاروں، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ ماورا اور امیر نے برسوں کی دوستی اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں ایک ساتھ کام کرنے کے بعد فروری 2025 میں شادی کی تھی۔ اور یہ ان دونوں کا پہلا بچہ ہے۔
Read Entire Article
Chatroom