لندن میں پہلی خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز

1 week ago 16

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

لندن میں پہلی بار روبوٹیکسی سروس شروع ہو گئی ہے جس کے تحت مسافر مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ان گاڑیوں میں سفر کر سکیں گے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

امریکی کمپنی اوبر اور برطانوی سٹارٹ اپ Wayve  نے یہ سروس شروع کی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ان گاڑیوں میں تربیت یافتہ آپریٹر موجود ہو گا جو خود کار ڈرائیونگ کی نگرانی کرے گا۔

اوبر کے مطابق مسافروں کے پاس آپشن ہے کہ وہ چاہیں تو خود کار ٹیکسی کا سفر کریں یا پھر روایتی اوبر سروس کا انتخاب۔

Wayve کے مطابق اس ٹیکنالوجی کی لندن کی سڑکوں پر 2018  سے آزمائش جاری تھی۔

انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں

 

 

یہ سروس امریکی کمپنی اوبر اور برطانوی سٹارٹ اپ Wayve نے شروع کی ہے۔
جمعرات, ستمبر 3, 2026 - 17:00
Main image: 

<p class="rteright">اوبر کی لندن میں شروع کی گئی خودکار ٹیکسی سروس کے لیے استعمال ہونے والی خودکار گاڑی سڑک کنارے کھڑی ہے(اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
لندن میں پہلی خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز
Translator name: 
العاص
Read Entire Article
Chatroom