لاہور؛ کپڑے میں لپٹی نومولود بچی کی لاش برآمد

1 month ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شاہدرہ کے علاقے دولت خان روڈ سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق نامعلوم شخص نومولود بچی کی لاش کپڑے میں لپیٹ کر گلی کے کونے میں پھینک کر فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ایدھی رضاکاروں نے پولیس کی کارروائی کے بعد نومولود بچی کی لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔
Read Entire Article
Chatroom