لاہور: مناواں میں جوہڑ سے 13 ماہ کی بچی کی لاش برآمد

4 days ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مناواں کے علاقے باغ والی پلی کے قریب جوہڑ سے 13 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی لاش آج صبح جوہڑ سے ملی۔ بچی کی شناخت عروہ دختر وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق پولیس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد بچی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کی جائے گی۔
Read Entire Article
Chatroom