لاہور: سامان لینےکے لیے جانے والی 10 سالہ لڑکی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار 

4 months ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لاہور کی چوھنگ پولیس نے 10 سالہ بچی سے ذیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔  بچی مارکیٹ  سے سامان لینے جارہی تھی کہ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے بلڈنگ  کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوا، ہیومن انٹیلی جنس سے تلاش کرکے گرفتار کر لیا، ملزم  شہباز کیخلاف مقدمہ درج کرکیے کیس جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔  ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Read Entire Article