لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل، ٹرینوں کا روٹ بحال

20 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کے روٹ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور کے مطابق لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈاوُن اپنے پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔ معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔
Read Entire Article
Chatroom