لاہور: 2غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار ایک ملزم کی ضمانت منظور 

3 days ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سیشن کورٹ لاہور نے دو  غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم ساجد کی ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت گوندل نے ملزم ساجد کی درخواست ضمانت منظور کی، ملزم کی جانب سے وکیل سلمان شاہد نے دلائل دیے اور مؤقف اپنایا کہ ملزم ساجد پر اغوا اور زیادتی کا کوئی الزام نہیں ہے، ملزم پر گھر سے شواہد مٹانے کا الزام تھا، ملزم ساجد غریب سکیورٹی گارڈ ہے عدالت ضمانت پر رہا کرے۔ دو غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Read Entire Article
Chatroom