لاڑکانہ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 12 سے زائد افراد بے ہوش

1 week ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لاڑکانہ میں مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 12 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر چانڈکا اسپتال کی ایمرجنسی منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کے افراد نے دودھ فروش عبدالمجید چانڈیو سے دودھ خرید کر گھر میں استعمال کیا تھا جس کے بعد اچانک گھر کے متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ متاثرہ افراد کے ورثا نے دودھ کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کرانے اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom