لانڈھی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی

5 days ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق واقعہ مجید کالونی کے علاقے کالا پانی کے قریب پیش آیا جہاں جھگڑے کے دوران دو افراد کو تیز دھار آلے سے زخمی کیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت بابر اور غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read Entire Article
Chatroom