قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی لاہور میں کامیاب  سرجری

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کےبائیں گھٹنے کی لاہورمیں کامیاب  سرجری ہوئی۔ قومی اسپنر اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب شروع کریں گی، سعدیہ اقبال کافی عرصےسےگھٹنے میں تکلیف محسوس کررہی تھیں، سرجری کے بعد ان کو دوبارہ ایکشن میں ٓآنے کے لیے کم ازکم تین سے چار ماہ کا عرصہ لگ سکتاہے۔ 31 سالہ سعدیہ اقبال 39 ون ڈے میچز میں 50 کھلاڑی آؤٹ کرچکی ہیں۔68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان کے شکار کی تعداد 85 ہے۔
Read Entire Article
Chatroom