فرانس: ہیکرز کا سپر مارکیٹوں کے سینکڑوں فریجوں پر بڑا سائبر حملہ

1 month ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

فرانس میں ہیکرز نے سائبر حملے میں سینکڑوں سپر مارکیٹس کے فریج اور فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا دیا، جس سے کھانے پینے کی اشیا خراب ہو گئیں اور آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔

پیرس کی ایک سپر مارکیٹ میں ملازمین فریجوں سے خراب اشیا کو کچرے میں پھینکتے دکھائی دیے۔ 

ریٹیل کمپنی انٹرماریشے کے مطابق اس کے تقریباً 150 سٹورز کے فریج چھ گھنٹے تک گرم رہے۔ 
 

ہیکرز نے سینکڑوں سپر مارکیٹس کے فریج اور فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھا دیا، جس سے کھانے پینے کی اشیا خراب ہو گئیں۔
منگل, اکتوبر 13, 2026 - 16:45
Main image: 
type: 
SEO Title: 
فرانس: ہیکرز کا سپر مارکیٹوں کے سینکڑوں فریجوں پر بڑا سائبر حملہ
Read Entire Article
Chatroom