عمرکوٹ، تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، دو نوجوان جاں بحق

3 months ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موٹ اسپتال منتقل کیا گیاقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو عمرکو۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
Read Entire Article