شمالی وزیرستان؛ کھیل کے میدان سے نوجوان کو اٹھا کر قتل کر دیا گیا

6 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شمالی وزیرستان میں کھیل کے میدان سے نوجوان کو اٹھا کر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے ہرمز سے تعلق رکھنے والے طاہر داوڑ نامی نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد کھیل کے میدان سے اٹھا کر لے گئے اور بعد ازاں انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتار کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom