شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

3 weeks ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔ آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی افراط زر کی صورتحال سمیت دیگر معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی اور گورنر اسٹیٹ بینک اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے ذریعے اعلامیہ جاری کریں گے۔
Read Entire Article
Chatroom