شادی کی تقریب میں اسلحے کی نمائش اور فلمی انداز میں اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو وائرل

9 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لوئر دیر کے علاقے اوچ میں شادی کی تقریب کے دوران اسلحے کی نمائش اور فلمی انداز میں اندھا دھند فائرنگ کرنے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان پولیس کے شکنجے میں آ گئے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے قانونی کارروائی جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی رحمان، ابدار، عثمان اور محمد توقیر شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ غیر قانونی اور خطرناک عمل ہے، شہری خوشی کے مواقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
Read Entire Article
Chatroom