سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

2 weeks ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں اپنے اپنے آخری میچز میں شکست کے بعد اب ٹرافی جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ پاکستان ٹیم کو ایونٹ کے 4 میچز میں سے صرف ایک میں سری لنکا کے ہاتھوں ہی شکست ہوئی ہے۔ دوسری جانب سری لنکا نے بھی تین میچز میں فتح حاصل کی جبکہ آخری میچ میں اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
Read Entire Article
Chatroom