سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

4 months ago 20

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیالت کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔ پاکستان اسکواڈ صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، سلمان آغا، عثمان خان (وکٹ کیپر)، فخر زمان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد وسیم، عثمان طارق، نسیم شاہ زمبابوے اسکواڈ برین بیننٹ، تادیونشے، برینڈن، سکندر رضا، ریان، ٹونی، تشینگا، بریڈ، تینوتینڈا، رچرڈ، ویلنگٹن
Read Entire Article