سپرہائی وے کراچی پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

11 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سپرہائی وے پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا۔
Read Entire Article
Chatroom