سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

5 months ago 21

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 013ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 23ہزار 662روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 002روپے گھٹ کر 3لاکھ 63ہزار 221روپے کی سطح پر آگئی۔
Read Entire Article