سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنل میل عبور کر لیا

1 week ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔ یونیورسٹی آف لاہور پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے افتتاحی راؤنڈ میں سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 336 گیندوں پر ناقابل شکست 300 رنز بنائے۔ اس شاندار اننگز کے ساتھ سلمان علی آغا پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے 18ویں بلے باز بن گئے ہیں۔ سلمان علی آغا کی اننگز میں جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا جبکہ ان کی ٹرپل سنچری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل قرار دی جارہی ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom