رستم؛ کنویں میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

2 days ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
رستم کے علاقے مچھی جعفر آباد میں کنویں میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، اہلکاروں نے تینوں افراد کو کنویں سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق افراد میں 12 سالہ شاہ روم، اسکا والد 47 سالہ اعجاز اور 45 سالہ الف ذادہ شامل ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تینوں افراد کے کنویں میں گرنے سے متعلق پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom