راولپنڈی؛ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لنڈے کی دکان میں آتشزدگی

21 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 7 میں لنڈے کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ بظاہر شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے کپڑوں کی وجہ سے شدت اختیار کی، متاترہ دکان کے ساتھ دیگر چار دکانیں بھی آگ سے متاثر ہوئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read Entire Article
Chatroom