راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، مین لائن بلاک

2 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نور اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے باعث مین لائن بلاک ہوگئی، جس کے باعث ریلوے ٹریفک متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حادثے میں کسی مسافر کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ https://www.facebook.com/share/r/1CzfJ4s9mv/  
Read Entire Article
Chatroom