راولپنڈی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والی خاتون جاں بحق، ایک شدید زخمی

2 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
راولپنڈی مری روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرنے والی دو خواتین کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں بینظیر بھٹو اسپتال (بی بی ایچ) منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق خاتون کی شناخت ثناء سلیم کے نام سے ہوئی جس کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom