دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

1 month ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وفاقی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں حساس علاقوں میں آپریشنل فورس کے حوالے کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 10 بلٹ پروف اے پی سیز دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور اہم مقامات پر موجود رہیں گیں۔ سینیئر پولیس آفیسر کے مطابق پشاور کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی بکتر بند گاڑیاں ضرورت پڑنے پر بھجوا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیاں گورنر خیبر پختونخوا کو دی تھیں۔
Read Entire Article
Chatroom