دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

1 month ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں شیڈول میچ میں سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
Read Entire Article
Chatroom