حیدرآباد، پولیس مقابلے میں منشیات فروش ہلاک، 4 کلو کرسٹل آئس برآمد

1 week ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
فورٹ پولیس کا منشیات فروش سے مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے 4 کلوگرام کرسٹل آئس اور ایک پسٹل برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقابلہ باچا خان روڈ پر بلدیہ کے خالی پلاٹ کے قریب ہوا۔ مقابلے کے بعد ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت عبدالمالک ولد جمعہ خان کے نام سے ہوئی جس کا تعلق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے بتایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید معلومات اور اس کے سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom