حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ 

5 months ago 17

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
 حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی  بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، حکومت اور اپوزیشن کی اضافی ترامیم الگ فہرست میں موجود ہیں۔ قومی اسمبلی سے اضافی ترامیم کی منظوری پر بل کو دوبارہ سینیٹ کو  بھجوایا جائیگا۔ سینیٹ اجلاس کا شیڈول بھی  تبدیل کردیا گیا، اجلاس ایک روز قبل طلب کرلیا گیا، سینیٹ اجلاس آج شام پانچ بجے بلا لیا گیا۔ حکومتی ذرائع نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم لائے جانے کی تصدیق کر دی، اپوزیشن کی گیارہ ترامیم بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔
Read Entire Article