’جہنم میں جلتے رہو‘، نانا پاٹیکر کی موت پر تنوشری دتہ کا سخت ردعمل

1 month ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔ تنوشری دتہ نے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’نانا پاٹیکر، جہنم میں جلتے رہو، گزشتہ 18 سال میری زندگی جہنم بنانے کیلئے‘۔         View this post on Instagram                       انہوں نے بیان میں مزید کہا گیا کہ ان کی روح کو کبھی سکون نہ ملے اور وہ ہزاروں سال تک اپنے اعمال کی سزا بھگتیں۔ واضح رہے کہ تنوشری دتہ نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے، جن کی اداکار نے تردید کی تھی۔
Read Entire Article
Chatroom