تونسہ بیراج پر عالمی معیار کا ڈولفن ریزورٹ افتتاح کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

1 week ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوٹ ادو میں دریائے سندھ کے کنارے قائم ٹی ڈی سی پی ڈولفن ریزورٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ 120 کنال رقبے پر تعمیر کیے گئے اس ریزورٹ کو عالمی معیار کی سیاحتی سہولتوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاح اب صبح کی چائے کے ساتھ نایاب اندھی ڈولفن کو دریائے سندھ میں اچھلتے دیکھ سکیں گے۔ ریزورٹ میں لگژری ہاسپیٹیلٹی، ڈائننگ اور وائلڈ لائف کنزرویشن کی سہولتیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔ Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves! Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu! Spanning 120 kanals along the legendary River Indus,… pic.twitter.com/8rSowfSUmJ — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 5, 2026 ان کا کہنا تھا کہ ’’میگنیفیسنٹ پنجاب‘‘ وژن کے تحت یہ منصوبہ جنوبی پنجاب میں سیاحت کو فروغ دے گا، جبکہ تونسہ بیراج ریزورٹ پاکستان کے قدرتی ورثے کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Read Entire Article
Chatroom