بھکر میں دو موٹرسائیکل سوار دوست سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق

1 month ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بھکر میں ڈیرہ لنک روڈ پر مجوکہ کے قریب دو موٹرسائیکل سوار دوست سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوانوں کی شناخت 20 سالہ محمد سلیمان اور 21 سالہ محمد یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ محمد سلیمان مجوکہ جبکہ محمد یاسر مورانی شمالی کے رہائشی تھے۔ حادثے میں ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوگیا۔ دونوں کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی۔  
Read Entire Article
Chatroom